کہاوتیں۔۔۔۔

کہاوتیں۔۔۔۔

کہاوتیں۔۔۔۔
پانی وہاں سے پئیں جہاں سے گھوڑے پیتے۔ گھوڑا کبھی گندا پانی نہیں پیتا۔
بستر وہاں بچھایں جہاں بلی سوتی ہے، بلی سکون پسند کرتی ہے۔
پھل وہ کھائیں جسے کیڑا چھوے لیکن اندر نہ ہو، کیڑا ہمیشہ پکے پھل کی تلاش میں رہتا ہے۔
درخت وہاں لگائیں جہاں گلہری گھر بناتی ہے وہ زمین زرخیز ہوتی ہے۔
پانی تلاش کرنے کے لیے وہاں کھودیں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لیے چھپتے ہیں، جہاں پرندے ہوتے ہیں وہاں پانی چھپا ہوتا ہے۔
پرندوں کے ساتھ سونے اور جاگنے کی کوشش کریں- یہ کامیابی کا راز ہے۔
تازہ زیادہ سبزیاں کھائیں- جسم مضبوط اور دل جنگل کے جانوروں کی طرح مضبوط ہو گا۔
جب بھی وقت ملے تیریں، زمین پر مچھلی کی طرح کا احساس ہو گا۔
آسمان کی جانب جتنا ہو سکے دیکھیں، خیالات روشن اور واضح ہوں گے۔
ہمیشہ خاموش اور پرسکون رہیں، دل کو سکون ملے گا، زندگی امن و سکون سے لطف اندوز ہو گی۔