بڑا آدمی بننا مشکل نہیں ہوتا اپنے اندر سے چھوٹا آدمی نکالنا مشکل ہوتا ہے!!
قول
اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں
بے شعور دماغ صرف ایک جذباتی تقریر کی مار ہوتے ہیں۔۔۔!!!
لاپرواہی اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔ پرواہ کرو گے تو لوگ سستا سمجھ لیں ہیں۔
اپنی توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں۔ بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔ (پائلو کوہیلو)
ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے….. عربی کہاوت
کسی کو زبردستی اپنے جیسا مت بناو
لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیجیے یہ شہد کھا کر بھول جاتے ہیں مگر شہد کی مکھی کا کاٹا ہمیشہ یاد رکھیں گے…!!!