میرے بزرگ

‏وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو ایتوار کہتے تھے میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار کہتے تھے شیریں تھی اسقدر گفتار انکی تعظیماً، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے ..❤️